اسرائیلی فوجی نے نہتی فلسطینی مسلمان خاتون کو تلاشی دینے کے باوجود میڈیا کے سامنے گولیوں سے چهلنی کر کے شیهید کر دیا ..!!
کہاں ہیں نام نہاد انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں، کہاں ہے امت مسلمہ، کہاں مر گئے مسلم حکمران، اقتدار کے ایوانوں میں بیٹهے مسلم حکمرانوں کو اس بیٹی کے خون کا حساب اللہ کی عدالت میں ضرور دینا پڑے گا، اگر آج مسلم حکمرانوں نے اس بیٹی کے خون کا حساب نہ لیا پهر روز قیامت یہ مسلم حکمران جوک در جوک جهنم میں داخل ہو رہے ہوں گے تب انہیں بچانے والا کوئی نہ ہو گا ..!!